موجودہ لاہور میٹرو بس سسٹم (گرین لائن) سٹیشنوں کی بحالی، دوبارہ تشکیل اور سولرائزیشن

موجودہ لاہور میٹرو بس سسٹم (گرین لائن) سٹیشنوں کی بحالی، دوبارہ تشکیل اور سولرائزیشن:

منصوبے پر 3806 ملین لاگت آئی ہے۔ اس میں لاہور میٹروبس سسٹم کے تمام اسٹیشنوں کی بحالی اور سولرائزیشن کا تصور کیا گیا ہے۔

w