ورلڈ بینک کے پنجاب کلین ایئر پروگرام (P-CAP) کے تحت لاہور میں الیکٹرک بسوں کے لیے اربن بس ڈپو اور الائیڈ انفراسٹرکچر کی ترقی: منصوبے پر 9500 ملین لاگت آئی ہے۔ اس کا بزنس ماڈل تیار ہو رہا ہے۔