ایک کمپنی، ضلاعی سطح پر 36 ماتحت دفاتر (ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز) اور کچھ دیگر محمکے/اتھارٹیز ٹرانسپورٹ اور ماسٹرانزٹ سے منسلک ہیں۔
- پنجاب پرونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (پی ٹی اے)
- پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (پی ایم اے)
- ٹرانسپورٹ پلاننگ یونٹ (ٹی پی یو)
- لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی(ایل ٹی سی)
- پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی
- پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (پی آرٹی سی، ڈیفنٹ)

