ڈسٹریکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز

ڈسٹریکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کی تشکیل

ڈپٹی کمشنر
چیئرمین

ممبرز

 
  • متعلقہ ضلع کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
  • ایس پی ٹریفک / ڈی ایس پی ٹریفک
  • ممبر/سیکریٹری
  • ایگزیگٹو انجینئر (ہائی ویز)
  • سیکرٹری (ضلعی / علاقائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی)

ہماری ٹیم

ہماری ٹیم تعلیم یافتہ افسران پرمشتمل ہے جنکی سربراہی سیکریٹری  پی۔ ٹی۔ اے کرتے ہیں۔ پنجاب پی۔ ٹی۔ اے میں موٹر وہیکل آرڈیننس 1965ء اوراس کے قوانین پرعمل درآمد شامل ہیں۔