پنجاب پرووینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی موٹر وہیکلزآرڈیننس1965ء کے تحت صوبہ پنجاب میں ٹرانسپورٹ سے متعلقہ متعدد امور سرانجام دیتی ہے۔
امور
- ڈی۔ آر۔ ٹی۔ اے دفاتر کی سرگرمیوں کو مربوط / منظم کرنا
- بین الاضلاعی / بین الصوبائی راستوں کی درجہ بندی کرنا
- اسٹیج کیرج (اے۔ سی اور بین الصوبائی) روٹ پرمٹ کی منظوری / تجدید
- رینٹ اے کار سروسز چلانے کا لائسنس
- لوڈر گاڑیوں کے روٹ پرمٹ دس ویلر سے بڑی گاڑیوں اوردوسرے صوبوں کے جاری کردہ لوڈر گاڑیوں کے روٹس کی کاؤنٹر سائننگ
- آٹو رکشہ کے مینوفیکچرزکو اجازت نامہ دینا
- کو آسی(Quasi) جوڈیشل پروسیڈنگز اگینسٹ ڈیسیزنز آف ڈی۔ آر۔ ٹی۔ اے۔
پنجاب پرووینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی تشکیل
چیئرمین |
|
| سیکریٹری گورنمنٹ آف پنجاب ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ |
|
ممبرز |
|
| سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ |
سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن |
| ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب |
چیف (ٹرانسپورٹ) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ |
| سیکرٹری پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی |
|

