اقسام

موٹر وہیکل آرڈینینس 1965ء کے سیکشن 44 کے تحت روٹ پرمٹ کا حصول لازم ہے۔  صوبائی/ضلعی  ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے جاری کردہ روٹ پرمٹ کے بغیر کسی بھی ٹرانسپورٹ وہیکل کو کسی بھی طرح استعمال میں نہیں لایا جا سکتا۔

اقسام

مندرجہ ذیل  اقسا م کے روٹ پرمٹ جاری کیے جاتے ہیں:۔

سٹیج کیرج پرمٹ (بسیں، ویگنیں وغیرہ جو شہروں کے اندر اور شہراہوں  پرچلتی ہیں) روٹ پرمٹ کی معیاد1سال/ قابلِ تجدید
کنٹریکٹ کیرج، موٹر ٹیکسی/ رکشہ اور موٹر سائیکل رکشہ کیلئے روٹ پرمٹ کی معیاد 1سال/ قابلِ تجدید
پبلک پرائیویٹ کیریئر پرمٹ (لوڈر گاڑیاں) روٹ پرمٹ کی معیاد 3سال/ قابلِ تجدید