ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور میں اربن بس ڈپو اور الائیڈ انفراسٹرکچر کی ترقی

ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور میں اربن بس ڈپو اور الائیڈ انفراسٹرکچر کی ترقی:

اسکیم کی لاگت 8300 ملین ہے۔ اس میں مستقبل کے انتظامات کے ساتھ 161 ای بسوں کے لیے پارکنگ، دیکھ بھال اور چارجنگ کی سہولت کا قیام شامل ہے۔