- ٹرانسپورٹ وہیکلز کو سڑکوں اور ہائی ویز پرچلانے کیلئے روٹ پرمٹ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
- روٹ پرمٹ کے حصول کیلئے دی جانے والی درخواست کے ساتھ کون سی دستاویزات لف کرنا ضروری ہوتا ہے؟
- روٹ پرمٹ کہاں سے بنوایا/حاصل کیا جا سکتا ہے؟
- روٹ پرمٹ کے حصول کیلئے کتنی فیس ادا کرنا ہوتی ہے؟
- روٹ پرمٹ کتنی دیر تک کارآمد رہتاہے(زائد المعیاد نہیں ہوتا)؟
- وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
- میں اپنی گاڑی کا وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کہاں سے بنوا/حاصل کر سکتا ہوں؟
- اگر میری گاڑی انسپکشن ٹیسٹ میں فیل ہو جائےتو پھر؟
- وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول کیلئےفیس اور اسکی تنسیخی میعادکتنی ہوتی ہے؟
- وکس سٹیشن پر گاڑی کی انسپکشن کیلئے وقت کیسے لیا جا سکتا ہے؟
- وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے کون کون سی دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہیں؟
|
ٹرانسپورٹ وہیکلز کو سڑکوں اور ہائی ویز پرچلانے کیلئے روٹ پرمٹ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ |
|
|
موٹر وہیکل آرڈیننس 1965ء میں دی گئی پروژنز اور اسکے تحت تیار کردہ قوانین کے مطابق تمام اقسام کی پبلک سروس/گڈز وہیکلز کیلئے روٹ پرمٹ ضروری ہے۔ |
|
|
روٹ پرمٹ کے حصول کیلئے دی جانے والی درخواست کے ساتھ کون سی دستاویزات لف کرنا ضروری ہوتا ہے؟ |
|
|
درخواست دہندہ کو محکمہ ٹرانسپورٹ کی طرف سے مخصوص کردہ درخواست فارم کو مکمل طور پر پُر کر کے درج ذیل دستاویزات کے ساتھ متعلقہ دفتر میں جمع کروانا ہوتا ہے:-
|
|
|
اگر آپکی اے۔سی گاڑی ہے تو آپ پنجاب پرونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہور سے لیکن اگر آپکی گاڑی اے۔سی کے بغیر ہے تو آپ اپنے علاقے میں ڈسٹرک ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے دفتر سے روٹ پرمٹ بنوا سکتےہیں۔ |
|
|
روٹ پرمٹ کے حصول کیلئے حکومت کی طرف سے متعین کردہ فیس کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں |
|
|
اسٹیج کیریج روٹ پرمٹس (بسیں، ویگنیں وغیرہ جو انٹر-سٹی یا اربن روٹس پر چلتی ہیں) |
ایک سال کیلئے جاری ہوتا ہے/ زائدالمعیاد ہونے پر قابلِ تجدید |
|
کنٹریکٹ کیریج پرمٹس(موٹر ٹیکسی/رکشہ اور موٹر سائیکل رکشہ) |
ایک سال کیلئے جاری ہوتا ہے/ زائدالمعیاد ہونے پر قابلِ تجدید |
|
پبلک پرائیویٹ کیرئیر پرمٹس (گڈزوہیکلز) |
تین سال کیلئے جاری ہوتا ہے/ زائدالمعیاد ہونے پر قابلِ تجدید |
|
موٹر وہیکل آرڈیننس 1965ء کی سیکشن 39 اور موٹر وہیکل رول 1969ء کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ اور زیرِ استعمال تمام اقسام کی پبلک سروس وہیکلز (ہیوی ڈیوٹی، لائٹ ڈیوٹی اور رکشہ) کیلئے وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کا حصول لازم ہے۔ |
|
|
میں اپنی گاڑی کا وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کہاں سے بنوا/حاصل کر سکتا ہوں؟ |
|
|
آپ اپنے ضلع میں موجود وکس سٹیشن سے اپنی گاڑی کا فٹنس سرٹیفیکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے وکس ویب سائٹ یا وکس کسٹمر سروس سینٹر یو-اے-این 711-678-111 (042) پر کال کریں یا پھر آپ اپنے ضلع میں موجود سیکریٹری ڈی آر ٹی اے کے آفس سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ |
|
|
جو گاڑی انسپکشن ٹیسٹ میں فیل ہو جائےاسکی مرمت کروا کر دوبارہ ٹیسٹ کروائیں تاکہ وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ جاری کیا جا سکے۔ |
|
|
وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول کیلئےفیس اور اسکی تنسیخی میعادکتنی ہوتی ہے؟ |
|
|
وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول کیلئےدرکار فیس اور اسکی تنسیخی میعاد سے متعلق تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں |
|
|
گاڑیوں کے مالکان وکس کسٹمر سروس سینٹر یو-اے-این 711-678-111 (042) پر کال کرکےوقت لے سکتے ہیں۔ وکس ویب سائٹ کے زریعے بھی وقت لیا جا سکتا ہے۔ |
|
|
وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے کون کون سی دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہیں؟ |
|
|
|

