وہیکل کی فٹنس کے
بارے میں آگاہی

وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کے
حصول کا طریقہ کار

خدمات
روٹ پرمٹس
فیس روٹ پرمٹ چپکنے والی ڈاک ٹکٹوں کی شکل میں وصول کی جاتی ہے جو پوسٹل اتھارٹیز کے ذریعہ دستیاب ہیں اور درخواست دہندگان پوسٹ آفس سے خریدتے ہیں۔
فٹنس سرٹیفیکیٹ
پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس 1965ء اور موٹر وہیکل رول 1969ء کے مطابق تمام اقسام کی پبلک سروس وہیکلز (ہیوی ڈیوٹی، لائٹ ڈیوٹی اور رکشہ)جو پنجاب میں رجسٹرڈ ہیں اور پنجاب میں ہی چل رہی ہیں ان سب کے لیئے فٹنس سرٹیفیکیٹ کا حصول لازم ہے۔
لائسنس
باڈی بلڈنگ لائسنسز
گُڈ فارورڈنگ ایجینسیز لائسنس
سی کلاس بس سٹینڈ
ڈی کلاس بس سٹینڈ

اقدامات

وہیکل انسپیکشن اینڈ سرٹیفیکیشن سسٹم

محکمہ ٹرانسپورٹ حکومتِ پنجاب نے تمام اضلاع میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے انداز میں اسٹیٹ آف دی آرٹ 39 اسٹیشن کا اجراء کیا۔ 2015 ء میں ایک بین الاقوامی سویڈش کمپنی ایم /ایس اوپس انسپیکشن کا انتخاب کیاگیا۔

وہیکل انسپیکشن اینڈ سرٹیفیکیشن سسٹم
میٹرو بس سروسز

محفوظ، قابلِ اعتماد، سَستی اور بہترین شہری ٹرانسپورٹ سسٹم کی فراہمی اور لاہور میں بڑھتی ہوئی آبادی کے مسا ئل کو کم کرنے کیلئے پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے لاہور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم قائم کیا جسے لاہور میٹرو بس سسٹم کے نام سے جانا جاتا ہے۔

میٹرو بس سروسز
اورنج لائن میٹروٹرین

ڑھتی ہوئی ٹریفک کی بھیڑ سے نمٹنےاورمسافروں کی متوقع مانگ کو پورا کرنے کے لیےلاہورمیں بڑے پیمانے پرٹرانزٹ ٹرانسپورٹ کی سہو لیات تیار کرنے کی اشد ضرورت تھی۔

اورنج لائن میٹروٹرین
وزیرِاعلیٰ کے نوجوانوں کے اقدامات

محکمہ ٹرانسپورٹ، حکومت پنجاب نے وزیرِاعلیٰ کے نوجوانوں کے اقدامات کا آغاز کیا تاکہ سستی ٹرانسپورٹ سہولیات فراہم کی جا سکیں، طلبہ کی آمدورفت بہتر ہو اور صوبے بھر میں نوجوانوں کو بااختیار بنایا جا سکے۔

وزیرِاعلیٰ کے نوجوانوں کے اقدامات
ایکو فرینڈلی بسوں کا آغاز

منصوبے پر 4582.589 ملین لاگت آئی ہے۔ اس میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کی خریداری اور شمولیت کے ساتھ ساتھ ڈپو اور چارجرز کا قیام بھی شامل ہے۔ مجموعی طور پر، 27 الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پروجیکٹ کا مقصد برقی نقل و حرکت کے فوائد کو ظاہر کرنا ہے

ایکو فرینڈلی بسوں کا آغاز
فیڈر بس سروسز
فیڈر بس سروسز
Rawalpindi Sargodha Gujranwala Lahore Sahiwal Multan Bahawalpur Faisalabad Dera Ghazi Khan
پنجاب میں بس ٹرمینل
پنجاب بھر میں بس ٹرمینل کی تقسیم کے مطابق دستیابی کے بارے میں معلومات یہاں دستیاب ہیں۔ یہ تمام بس ٹرمینلز مختلف اقسام یعنی بی کلاس ، سی کلاس اور ڈی کلاس میں تقسیم ہیں۔
مدد کرنے کے لئے
روٹ پرمٹس اور کرایہ زیادہ وصولی سے متعلق شکایات ان نمبرز پر درج کرائیں
پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز
عمومی سوالات
ٹرانسپورٹ وہیکلز کو سڑکوں اور ہائی ویز پرچلانے کیلئے روٹ پرمٹ کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
موٹر وہیکل آرڈیننس 1965ء میں دی گئی پروژنز اور اسکے تحت تیار کردہ قوانین کے مطابق تمام اقسام کی پبلک سروس/گڈز وہیکلز کیلئے روٹ پرمٹ ضروری ہے۔
روٹ پرمٹ کہاں سے بنوایا/حاصل کیا جا سکتا ہے؟
اگر آپکی اے۔سی گاڑی ہے تو آپ پنجاب پرونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہور سے لیکن اگر آپکی گاڑی اے۔سی کے بغیر ہے تو آپ اپنے علاقے میں ڈسٹرک ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے دفتر سے روٹ پرمٹ بنوا سکتےہیں۔
روٹ پرمٹ کے حصول کیلئے کتنی فیس ادا کرنا ہوتی ہے؟
روٹ پرمٹ کے حصول کیلئے حکومت کی طرف سے متعین کردہ فیس کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
اگر میری گاڑی انسپکشن ٹیسٹ میں فیل ہو جائےتو پھر؟
جو گاڑی انسپکشن ٹیسٹ میں فیل ہو جائےاسکی مرمت کروا کر دوبارہ ٹیسٹ کروائیں تاکہ وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ جاری کیا جا سکے۔
وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول کیلئےفیس اور اسکی تنسیخی میعادکتنی ہوتی ہے؟
وہیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول کیلئےدرکار فیس اور اسکی تنسیخی میعاد سے متعلق تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں