امور

پنجاب گورنمنٹ رولز آف بزنس  2011 ء  کے تحت محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماسٹرانزٹ کے فرائض درج ذیل ہیں:

  • قانون سازی،  ٹرانسپورٹ پالیسی اور منصوبہ بندی
  • صوبہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منصوبہ بندی،  ڈیزائن،  آپریشن،  ریگو لیشن اور اسکا  قیام
  • روٹ پرمٹ، کرایہ / سامان، ٹریفک کی رفتار، لوڈنگ، پارکنگ اور ھالٹنگ پلیسسز سے متعلق معاملات، موٹر وہیکلز آرڈ یننس کے تحت گاڑیوں کے استشنیٰ کے معاملات اور اسٹییج کیریجز کے رول گروپس
  • پبلک سروس گاڑیوں کا معائنہ اور چیکنگ
  • نجی/سرکاری شعبوں اوران سے متعلقہ معاملات کوحادثے کی صورت میں معاوضے کی ادائیگی
  • طالب علموں کو رعایت اور روڈ ٹرانسپورٹ کے لیے قومی سطح پر پالیسی
  • سڑکوں پر چلنےوالی گاڑیوں کا معائنہ اورسرٹیفیکیشن
  • صوبہ بھر میں پبلک بس اسٹینڈز کی دیکھ بھال /انتظام
  • موٹر وہیکل ایگزامینرزکی ایڈمنسٹریشن
  • بجٹ، اکاؤنٹس اورآڈٹ کے معاملات
  • محکمہ کے لیے اسٹورز اور کیپیٹل سامان کی خریداری
  • سروسز کے معاملات سوائے ان کے جو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سپرد ہیں
  • ایڈمنسٹریشن
  • مندرجہ بالا مضامین سے متعلق واقعاتی اور متعلقہ معاملات