پنجاب میں دھواں خارج کرنے والی گاڑیوں کی فیلڈ چیکنگ کے لیے پورٹ ایبل آٹوموبائل ایمیشن اینالائزر ڈیوائسز کی خریداری

پنجاب میں دھواں خارج کرنے والی گاڑیوں کی فیلڈ چیکنگ کے لیے پورٹ ایبل آٹوموبائل ایمیشن اینالائزر ڈیوائسز کی خریداری:

اسکیم کی لاگت 365.033 ملین ہے۔ اس منصوبے سے مستفید ہونے والوں میں مقامی اور صوبائی محکموں کے ساتھ ساتھ پنجاب کے شہری بھی ہوں گے۔