پنجاب پروینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی

پنجاب پرووینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی موٹر وہیکلزآرڈیننس1965ء کے تحت صوبہ پنجاب میں ٹرانسپورٹ سے متعلقہ متعدد امور سرانجام دیتی ہے۔

امور

  • ڈی۔  آر۔  ٹی۔  اے دفاتر کی سرگرمیوں کو مربوط / منظم کرنا
  • بین الاضلاعی / بین الصوبائی  راستوں کی درجہ بندی کرنا
  • اسٹیج کیرج (اے۔ سی اور بین الصوبائی) روٹ پرمٹ کی منظوری / تجدید
  • رینٹ اے کار سروسز چلانے کا لائسنس
  • لوڈر گاڑیوں کے روٹ پرمٹ دس ویلر  سے  بڑی گاڑیوں اوردوسرے صوبوں کے جاری کردہ لوڈر گاڑیوں کے روٹس کی کاؤنٹر سائننگ
  • آٹو رکشہ کے مینوفیکچرزکو  اجازت نامہ دینا
  • کو آسی(Quasi)  جوڈیشل پروسیڈنگز اگینسٹ  ڈیسیزنز آف   ڈی۔  آر۔  ٹی۔  اے۔ 

پنجاب پرووینشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی تشکیل

چیئرمین

سیکریٹری
گورنمنٹ آف پنجاب ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ 

ممبرز

سیکرٹری
کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ
سیکریٹری
 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
   
ڈی آئی جی
ٹریفک پولیس پنجاب
چیف (ٹرانسپورٹ)
پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
سیکرٹری
پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی