محکمہ کا مقصداگلے کچھ سالوں میں درج ذیل اہداف کو حاصل کرنا ہے:
- اورنج لائن میٹرو ٹرین پروجیکٹ کی تکمیل
- ایکسل لوڈ کا وزن کرنے کے لئے 9 مستقل اسٹیشنز کا قیام
- پنجاب میں گاڑیوں کے39معائنہ اورسرٹیفیکیشن اسٹیشنز کا قیام
- پنجاب میں تھری ویلرزبنانے اوران کا آپریشنل معیار متعین کرنے کے لئے فریم ورک کی تیاری
- لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں ماحول دوست بسوں کی شمولیت
- کینال روڈ لاہور کے ساتھ ٹرین سسٹم کا قیام

