حکومت پنجاب نے ہر طرح کی گڈز ٹرانسپورٹ پر سے پابندی ہٹا دی ہے
حکومت پنجاب نے ہر طرح کی گڈز ٹرانسپورٹ پر سے پابندی ہٹا دی ہے
حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے لاک ڈاؤن کی صورتحال کے دوران خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہر طرح کے گڈز ٹرانسپورٹ پر سے پابندی ختم کر دی.