حکومت پنجاب نے 9 مئی 2020 کے بعد لاک ڈؤان میں نرمی کرنے کا عندیہ دیا ہے

حکومت پنجاب نے 9 مئی2020 کے بعد لاک ڈؤان میں نرمی کرنے کا عندیہ دیا ہے لیکن حتمی فیصلہ نیشنل کوارڈینشن کمیٹی (این۔ سی۔ سی) کرے گی۔ مگر کورونا وائر س کے اثرات کو کم کرنے کے لیے کچھ ایس۔او۔پیز نافذ کیے جائیں گے۔