وفاقی حکومت نے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کومزید 9 مئی تک بڑھا دیاہے

 کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے وفاقی  حکومت نے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کو   9  مئی تک مزید بڑھا دیاہے۔ کورونا وائرس  کی روک تھام کے لیے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے بصورت ِدیگر کورونا وائرس کی وباپھیلنے کے سبب عید پر مزید پابندیاں لگانی پڑ سکتی ہیں۔