سینٹرلائزڈ خودکار کرایہ وصولی اور بس شیڈولنگ سسٹم:
منصوبے پر 317.954 ملین لاگت آئی ہے۔ اس میں بس شیڈولنگ سسٹم (BSS) اور آٹومیٹڈ وہیکل لوکیشن سسٹم (AVLS)، آن بورڈ مسافر انفارمیشن سسٹم اور موبائل ایپلیکیشن ماڈیولز، پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم، PITB کی طرف سے PMA کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی چھتری میں تیار کردہ AFC-BSS میں ترمیم اور نفاذ شامل ہے۔ PTC کے رائیڈر شپ سروے کے مطابق، تقریباً 20 ملین سالانہ مسافر PTC بسوں پر سفر کریں گے۔ اس پروجیکٹ سے ہر جنس اور عمر گروپ کے عام لوگوں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔





