گاڑیوں کے معائنہ اور سرٹیفیکیشن سسٹم کے لیے زمین کا حصول:
منصوبے پر 293.449 ملین لاگت آئی ہے۔ اس میں کمرشل گاڑیوں کے معائنے کے لیے پنجاب میں 39 ’وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیٹ سسٹم‘ اسٹیشنز کے قیام کے لیے زمین کا حصول بھی شامل ہے۔ یہ منصوبہ تعمیر، باقاعدہ آپریشن اور دیکھ بھال کے دوران بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔







