ریلوے سٹیشن لاہور پر اربن بس ڈپو اور الائیڈ انفراسٹرکچر کی ترقی

ریلوے سٹیشن لاہور پر اربن بس ڈپو اور الائیڈ انفراسٹرکچر کی ترقی:

منصوبے پر 1800 ملین لاگت آئی ہے۔ اس میں 87 ای بسوں کے لیے پارکنگ، دیکھ بھال اور چارجنگ کی سہولت شامل ہے۔