پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز

ڈیوو ایکسپریس

ڈیوو ایکسپریس پاکستان میں ٹرینڈ سیٹر نجی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے جس  کے پاس سب سے بڑا انفراسٹرکچراور زیادہ بسیں ہیں۔

  • رابطہ نمبر: 008-007-111-042 ، 008-007-03311
  • ای میل:   info@daewoo.com.pk

فیصل موورز

فیصل موورز جدید ترین  گاڑیوں اور تربیت یافتہ عملے کے ساتھ پاکستان کے چاروں صوبوں میں خدمات انجام دینے والی چوٹی کی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے۔

روڈ ماسٹر

روڈ ماسٹر صرف ایک پریمیم بس سروس نہیں ہے۔ یہ ایک انٹر سٹی ٹرانسپورٹ تجربہ ہے جو اپنے صارفین کو پہلے رکھتا ہے۔ ہم سفر کے تجربے کو پرتعیش یادداشت میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

اسکائی ویز

اسکائی ویز نے اپنی سروسز کا آغاز 1990ء میں کیا۔  اسکائی ویزانٹرسٹی اور اربن بس ٹرانسپورٹیشن کی سہولیات فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ جس سے روزانہ 15000  مسافراپنی منزلوں پر پہنچتے ہیں اور150000 مسافر اپنی منازل کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔ یہ کمپنی پاکستان کے آئیکون کی حیشیت اختیار کر گئی۔ جو ہر سال 54 ملین مسافروں کو محفوظ، پرلطف اور سستی سفری سہولیات مہیا کررہی ہیں۔

  • رابطہ نمبر: 567-555-111-042

نیازی ایکسپریس

لگژری بس سروسز نیازی ایکسپریس پورے ملک میں اعلیٰ اورآرام دہ سفری سہولیات فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے پاس مختلف راستوں پر 150 لگژری بسیں ہیں۔

  • رابطہ نمبر:  99-33-22-111-042 , 37467255-042 ,99-99-22-111-042

کوہستان ایکسپریس

کوہستان ایکسپریس اپنی پیشہ ورانہ اور مسابقتی خدمات کی وجہ سے سفر کیلئے اپنا بےمثال اندازرکھتی ہے۔

راجپوت ٹریولز

نقل و حمل کی خدمات فراہم کرنے کیلئے راجپوت ٹریولز کے پاس بسوں کی بڑی تعداد اور ان بسوں کی مناسب دیکھ بھال اورمینٹینینس کیلئے جدید ترین ورکشاپس ہیں۔ اس کے علاوہ کمپنی کے پاس صاف ستھرے ٹرمینلزہیں جن پر مسافروں کیلئے تمام جدید ترین سہولیات موجود ہیں۔ ڈرائیورز اور سیکیورٹی کے عملے کے لئے ٹریننگ انسٹی ٹیوشنز ہیں۔ مسافروں کومسلسل اور بلاتعطل سروسسز فراہم کرنے والے ملازمین اور مکینیکل اسٹاف کے لئے مکمل طور پرفرنشڈ ہاسٹلز ہیں۔

پاورانٹرنیشنل

پاور انٹرنیشنل ، پاکستان میں ایک مشہور ٹرانسپورٹ کمپنی ہے جس کا پاکستان میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں اچھا نام ہے۔ ہر روز لاکھوں افراد پاورانٹرنیشنل ٹریولز کے ساتھ سفر کرتے ہوئے ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں۔

  • رابطہ نمبر:    37400264-042 , 37400262-042 , 37400261-042
  • پتہ:  جناح بس ٹرمینل ٹھوکر، لاہور، پاکستان 
  • رابطہ نمبر:  37510875-042

بلال ٹریولز

بلال ٹریولز کے ساتھ آپ پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرسٹی سفر کےساتھ ساتھ بین الاقوامی بسوں سے بھی منسلک ہو سکتے ہیں۔

  • رابطہ نمبر: 444-287-111-042